favorite
close
bekwtrust.org /urdu
اقوالِ بابا جان
محبّت ایمان ہے
صلوٰاۃ مو منین کی معراج ہے
صلوٰاۃ حضور قلب کے بغیر نہیں ہوتی
اصلاح نفس اور قربِ الٰہی پانے کے لئے صلوٰاۃ قائم کرو
جسے اﷲ کی ذاتِ مبارک پر کامل یقین ہوجاتا ہے وہ جاوید ہوجاتا ہے۔ (اسے موت نہیں آتی)
اﷲ کی ذات پر یقین نہ ہوتو فرشتوں سی عبادت بھی معنی نہیں رکھتی
جب انسان پیدا ہوتا ہے تو اس کی حیات کا کٹھن سفر شروع ہوجاتا ہے۔اس سفر میں آسانی ہوگی اگر بندہ ہر لمحہ خالق کو پیش نظر رکھے
مرید کی روحانی ترقّی کا زینہ ادب ہے
اہلِ شریعت کی عبادت ۔ شریعت کے مطابق عبادت و عمل اور اُس کے نساب کے مطابق آقبت پانا
اہل تریقت کا شیوا ۔ اللہ کی خوشنودی کے لئے عمل کرنا اور اس کے رنگ میں رنگ جانا تاکہ اس کا دیدار ہوجائے
قرآن رہے پیشِ نظر یہ ہے شریعت ۔ اللہ رہے پیشِ نظر یہ تریقت
نظر مرکوضِ حق پہ رکھنا بندگی ہے۔ بس اپنے آپ کو پہچان لینا ہی ذندگی ہے
کفر کے بعد بڑا گناہ دل آزاری ہے
انسان کو اللہ کی دی ہوئی ہر چیز کا شکر گزار ہونا چایئے ۔ جسم کے ہر عزا کا اور ہر سانس کا شکر ادا کرنا چایئے
باباجان کی سوانح عمری اور آپ کی تعلیمات ہوم پیج پر دی گئی ہیں۔ ہوم پیج پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔.