کچھ سامان جو ہمارے پیارے باباجان نے استعمال کیا۔ انہوں نے ایک سادہ زندگی گزار دی اور ہمیشہ دنیاوی آلائشوں سے گریز کیا۔ کوئی یہی کہہ سکتا تھا: کوئی میرے محبوب سا دنیا میں نہیں ہے بیٹھا ہے چٹائی پے مگر عرش نشیں ہے آپ ان تصاویر پر کلک کرکے وسعت کرسکتے ہیں۔